پشت تکیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گا*تکیہ جس سے پیٹھ لگا کر بیٹھتے ہیں، (مجازاً) کہارا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گا*تکیہ جس سے پیٹھ لگا کر بیٹھتے ہیں، (مجازاً) کہارا۔